احتساب اور حساب

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمار احساب ہو رہا ہے ، تمام سوالوں کا جواب دیں گے، احتساب سے گھبرانے والے نہیں احتساب عدالت میں پیش ہو کر صفائی پیش کریں گے،یہ کس قسم کا احتساب ہو رہا ہے کہ فیصلہ بھی اسی جج نے دیا اور نگران بھی خود ہی بن گئے ،ہمارے اوپر کرپشن کا مقدمہ نہیں ، پانامہ مقدمے میں نااہلی بھی پانامہ پر آنی چاہیے تھی، عوام کے پیسے میں خیانت یا بد عنوانی نہیں کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں