احتساب اور نواز شریف

ساابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، تبدیلی کے لئے چیلنج دینا اور اس کی قیمت چکانا جرات اور بہادری کا کام ہے جس کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں