امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی کی نظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں چین کے دورے پر ہیں.امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ

پینگ لیو آن سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی نواسی ارابیلا کشنر کی چینی زبان میں گائی ہوئی نظم کی ویڈیو دکھائی۔

ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کی 6 سالہ بیٹی نے اپنی نظم کا آغاز ‘ہیلو گرینڈ پا شی، ہیلو گرینڈ پا پینگ’ کے الفاظ سے کیا۔
دنیا کے تقریباً تمام ممالک دوسرے ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات کے لیے مختلف طریقے آزماتے ہیں، ایسا ہی ایک طریقہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے چین کے حالیہ دورے کے دوران اپنایا
اگر یہ طریقہ اچھے تعلقات کے لیےہے .جس پر لوگ مختلف طریقوں سے تبصرہ کر رہے ہیں .تو ہمارے خیال میں اس سے بیسٹ طریقہ اور ہو ہی نہیں سکتا.کیونکہ بچے تو سب کی جان ہو تے ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں