بیوی ٹرین اور میکہ

منزل مل ہی جاتی ہے ۔بھٹک کر کہیں
محروم تو وہ رہاجو گھر سے نکلا ہی نہیں
تشریح
اس شعر میں شاعر کہتا ہے ۔کہ میکہ جانے کے لیے اگر اُس کی بیوی ٹائم پر گھر سے نکلتی ۔تو وہ ٹرین کو پکڑ سکتے تھے ۔اگر ٹرین ہاتھ سے نکل بھی جاتی ۔توکوئی بس ہی پکڑ لیتے ۔مگراُس کی بیوی تو گھر سے نکلی ہی نہیں۔اسی لیے وہ میکہ جانے سے محروم رہی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں