رشتے محبت سے تھامے جاتے ہیں.

سخت ہاتھوں سے بھی چھوٹ جاتی ہیں انگلیاں
رشتے طاقت سے نہیں محبت سے تھامے جاتے ہیں
تشریح
لوگوں سے ہمدردی اور پیا ر سے پیش آو.ورنہ محبت زبردستی نہیں کروائی جاسکتی .دل میں نفرت ہو تو ایسے رشتے جلد ٹوٹ جاتے ہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں