فالسے کا شربت

فالسے کا شربت بنانے کی ترکیب
فالسہ:1 پاؤ
چینی:حسب پسند
نمک:حسب ذائقہ
فالسے کو دھو کر تین یا چار گلاس پانی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کر لیں۔
پھر اسے چھلنی سے چھان لیں ۔اس میں برف شامل کریں۔ اگراس کوچھا ن لین تو اچھا ہے ۔اسے بغیر چھانیں بھی ضرور پی کر ٹرائی کریں۔کہ چھانیں اور بغیر چھانیں آپ کو کیسا لگا۔ لوگ اس میں کالی مرچ بھی شامل کرتےہیں .مگرمیرا مشورہ ہے.کہ اس میں کالی مرچ شامل نہ کریں .اس طرح اس کو گرمیوں کا مشروب ہی رہنے دیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں