فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا اعلان

فیس بک براعظم افریقہ کے دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو بذریعہ سیٹلائیٹ مفت انٹر نیٹ فراہم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے بار سلونامیں ہونے والی موبائل ورلڈٹو کانگریس کے دوران اعلان کیا کہ اس سلسلے میں ان کی کمپنی کا فرانسیسی سیٹلائیٹ اپریٹرکمپنی سے معاہدہ ہو گیاہے ۔فیس بک کی کوشش ہے ۔کہ دنیا کے ایسے علاقوں کے لوگوں تک بنیادی انٹر نیٹ سہولیات پہنچائیں جائیں ۔جہاں جہاں روایتی طریقوں سے اس ٹیکنا لوجی تک رسائی کی آسانی نہیں ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں