قرآن پاک تمام دنیا والوں کے نام اللہ تعالیٰ کی نصیحت ہے .

) سورہ یوسف ۔آیت104۔پارہ 13
اور آپ ﷺاس تبلیغ پر کچھ اجر نہیں مانگتے ۔ یہ تو ایک نصیحت ہے ۔ جو تمام جہان والوں کیلئے ہے ۔
خواتین و حضرات !
آپ نے دیکھا کہ اللہ تعالیٰ فرما رہے ہیں کہ نبی ﷺس تبلیغ پر دنیا والوں سے کوئی اجر نہیں چاہتے ۔ یہ قرآن پاک تو ایک نصیحت ہے ۔ جو ساری دنیا کے لیے عام ہے ۔ کوئی بھی اس نصیحت کو اپنا سکتا ہے۔

یہ مواد اس ویب سائیٹ سے لیا گیا ۔ www.whatisquranpak.com

اپنا تبصرہ بھیجیں