ما ں

پرکیا لگ گئے ۔کہ گھونسلے سے اُڑ گئے
وہ پھر اکیلی رہ گئی ۔بچوں کو پال کر
تشریح
اس شعر میں شاعرہر ماں کی دکھ بھری کہانی سنا رہا ہے۔درد سنا رہا ہے شاعر کہتا ہے ۔کہ ماں چاہے انسان کی ہو یا کسی پرندے کی ۔جب اس کے بچے بڑے ہوجاتے ہیں تو وہ اکیلی رہ جاتی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں