مجھ سے شادی کرو گی

شادی کی پیشکش کے لیے جہاں پاکستان میں نوجوان ماں باپ خالہ چاچا اور ماماکا سہارا لیتے ہیں مگر مغربی دنیا میں انوکھیے طریقے سے شادی کی پیش کش کی گئی .
ریکی ریاست کینساس کے شہر Bison سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی کا انتخاب کیا۔

نوجوان نے اسے نہ صرف جہاز میں بٹھا کے آسمان کی سیر کرائی بلکہ نیچے کھیتوں میں پہلے سے لکھے گئے ’میری می‘ کے الفاظ دکھاتے ہوئے شادی کی پیشکش کی۔

منفرد طریقہ کار پر لڑکی پہلے تو حیران رہ گئی لیکن پھر خوشی وحیرت کے ملے جلے تاثرات کے ساتھ ہاں کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں