مزیدار چائے بنانے کا طریقہ

دو کپ دودھ ۔ آدھا کپ پانی۔ ایک چمچ چائے کی پتی۔ چینی تین چمچ سب ایک ساتھ دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں دو تین بار اُبال آجائے تو اتار لیں، بس پو گئی تیار

اپنا تبصرہ بھیجیں