میرا محبوب گرگٹ کو مات دے سکتا ہے.

بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی مجھے
گرگٹ کو مات دے گی فطرت جناب کی
تشریح
اس شعر میں شاعر کہتا ہے ۔کہ میرا محبوب اتنا جلدی بدل جاتا ہے ۔اس کے لیے و ہ گرگٹ کی مثال دے رہا ہے ۔کہ رنگ بدلنے میں میں میرا محبوب گرگٹ کا مات دے دے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں