میں نے تھانے میں رپورٹ لکھوا دی ۔

لکھوا کے آیا ہوں تھانے میں یہ رپورٹ
مجھ کو تمھاری یا د سے جان کا خطرہ ہے
تشریح
اس شعر میں شاعر نے پریشانی کے عالم میں تھانے میں رپورٹ درج کرائی ہے ۔جس میں اُس نے اپنا مدعا یہ بیان کیا ہے۔
کہ چونکہ اسے محبوبہ کی یاد بہت ستاتی ہے ۔وہ ڈرتا ہے کہ کہیں محبوبہ کی یاد اُس کی جان ہی نہ لے لے ۔لہذا اُس نے
ا یڈوانس میں ہی محبوبہ کے خلاف رپٹ درج کرا دی ہے ۔تاکہ اس کی محبوبہ کو گرفتار کر کے اس کے حسین ہونے کی کڑی سے کڑی سزا دی جائے ۔
Back to Conversion Tool

اپنا تبصرہ بھیجیں