کلثوم نواز کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائےگا

ندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ان کی والدہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔ طبیعت سنبھل جانے کے بعد ان کی والدہ کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کلثوم نواز ممکنہ طور پر آج ہی ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں