پتھر کا د ورکون سا ہے

تاریخ ہزاروں سال بس اتنی سی بدلی ہے ۔ و ہ دور تھا پتھر کا اب لوگ پتھر کے ہیں۔ تشریح شاعر کہتا ہے ۔کہ پہلے دور میں چیزیں خالص تھی ۔اور کم کم تھی ۔ یعنی سہولیات کم تھیں۔مگر لوگ مخلص تھے یعنی پتھر کادور تھا۔ یعنی لوگ پتھر رگڑ کر آگ جلاتے تھے مزید پڑھیں

پاکستا نی ڈا کٹر رتھ فاؤ اور بھارتی مدر ٹریسا

اگر اللہ تعالیٰ نے بھارت کو ڈاکٹر مدر ٹریسا دی تھی تو پاکستان کو ڈاکٹر رتھ فاؤ دی تھی۔اگر چہ آج وہ ہم میں نہیں رہیں ۔مگر ان کا کام ہمیں ہر دور میں ان کی یاد دلاتارہے گا ۔ اگر بھارت میں بے یارومددگار وں کو گلے سے لگانے والی مدرٹریسا تھی تو پاکستان مزید پڑھیں

ایم این اے عائشہ گلالائی رضیہ سلطانہ بن گئیں ۔

تحریک انصاف کی باغی رکن عائشہ گلا لائی کی پارلیمینٹ میں دبنگ انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔کیونکہ وہ قبائلی روایتی لباس میں تھیں ۔ اس منفرد انداز کو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے ۔ اجلاس کے بعداُنہوں نے کہا کہ رضیہ سلطانہ بھی ایک خاتوں تھیں جنہوں نے مردوں کے معاشرے میں مزید پڑھیں

طاہرالقادری اور چھانگا ما نگا

معزز قارئین مرنے کا تو ایک دن مقررہے .مگر طاہرالقادری کے دھرنے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے .سردی ہو یا گرمی اس سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا.جیسے ہی انہیں ہوش اآتا ہے .دھرنے کا اعلان کرد یتے ہیں. جی ٹی روڈ پرقادری صاحب کا پتلی تماشہ شروع ہو چکا ہے ۔ جس مزید پڑھیں

کیا عجب با ت ہے .

60 سالہ عاطفہ کو سربیا کی دوسری بزرگ ترین خاتون کا اعزاز حاصل ہے جنہوں نے حال ہی میں عمر کے اس حصے میں صحت مند بچی کو جنم دیا۔ عاطفہ کے ہاں اولاد ہوئی تو اگلے ہی روز ان کے 68 سالہ شوہر سیرف نوکک انہیں یہ کہہ کر چھوڑ گئے کہ وہ نومولود مزید پڑھیں

عمران خان کا ما ضی

عمران خان کا شمار دنیا کے بہترین کرکٹرز میں ہوتا ہے۔ اگرچہ پاکستان نے فضل محمود سے لے کر وسیم اکرم اور حنیف محمد سے لے کر جاوید میانداد اور انضمام الحق تک بہترین کرکٹرز پیدا کیے۔ لیکن کرکٹ کے کھیل میں عمران خان کا شمار ہمیشہ ان کھلاڑیوں سے اوپر کیا جاتا ہے۔ عمران مزید پڑھیں

فا تحہ احسا س مرنے پر پڑھنی چاہیے.

مارے ملک کے مایہ ناز ا دیب اشفاق احمدخان کہتے ہیں ۔کہ فاتحہ لوگوں کے مرنے پر نہیں ۔ان کے احساس کے مرنے پر پڑھنی چاہیے ۔کیونکہ لوگ مر جائیں تو صبر آجاتا ہے ۔مگر احساس مر جائے تو معاشرہ مر جاتا ہے ۔ معزز قارئین احسا س زندگی کا نام ہے ۔احسا س والا مزید پڑھیں

طاہر القادری کا نیا پتلی تماشہ

طاہر القادری پاکستان آچکے ہیں اور ایک نئے پتلی تماشے کا اہتمام کرنے لگے ہیں ۔اس پتلی تماشے میں ساراکردار عورتوں کا ہوگا۔یعنی دھرنا سڑک پر صرف عورتیں دیں گی ۔یعنی جتنے دن مرشدکا حکم ہو گا۔یہ عورتیں سڑکوں پر رُلتی رہیں گی ،کیا قادری صاحب ان غریب لوگوں کے لیے دیت نہیں لے سکتے مزید پڑھیں

بیوی ٹرین اور میکہ

منزل مل ہی جاتی ہے ۔بھٹک کر کہیں محروم تو وہ رہاجو گھر سے نکلا ہی نہیں تشریح اس شعر میں شاعر کہتا ہے ۔کہ میکہ جانے کے لیے اگر اُس کی بیوی ٹائم پر گھر سے نکلتی ۔تو وہ ٹرین کو پکڑ سکتے تھے ۔اگر ٹرین ہاتھ سے نکل بھی جاتی ۔توکوئی بس ہی مزید پڑھیں

کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے .

بھارتی ریاست بہار میں ایک سرکاری دفتر ایسا بھی ہے جہاں ملازمین ہیلمٹ پہن کر کام کرتے ہیں۔ سرکاری ملازمین کی ہیلمٹ پہن کر کام کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی وائرل ہوئی کہ وہ بھارتی میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی اور ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین مزید پڑھیں