ہونہار بچہ

جس عمر میں بچے کھیل کود لیپ ٹاپ اور پلے اسٹیشن سے کھیلنے کا شوق رکھتے ہیں وہیں پاناما کا رہائشی 12 سالہ بچہ ٹیٹو بنانے میں ماہر ہے۔ ایزرا ڈیمون ٹیٹو پارلر میں یوں تو بڑے کام کرتے ہیں لیکن پاناما کے شہر ہونولولو کی دکان میں 12 سالہ ایزرا ڈیمون اپنے فن سے مزید پڑھیں

سوال صرف یہ ہے.

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا کہ میرٹ پر آئی ہیں اور بطور رکن اسمبلی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گی۔ ڈپٹی اسپیکر کی اجازت کے بعد قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے نئے وزیراعظم خاقان عباسی کو مبارک دی تاہم اس مزید پڑھیں

مبشر لقمان نے دوستی نبھا دی۔

گزشتہ دنوں مبشر لقمان نے اپنے پروگرام میں عائشہ گلا لئی کا انٹرویو کیا۔جو انٹرویوکم تھا ۔اوراِنوسٹی گیشن زیادہ تھی ۔بلکہ ایساکہنا مناسب ہوگا۔کہ انٹرویو کیا تھا۔صرف عمران خان کی وکالت تھی ۔عائشہ گلا لئی کو اس انٹرویوسے اُٹھ کر چلے جاناچاہیے تھا۔کیونکہ مبشر لقمان انٹرویو میں مسلسل عمران خان کی وکالت کرتا رہا۔ مبشر مزید پڑھیں

مولوی اور سپیکر

خادم حسین مجاہد حکایت رسالے میں لکھتا ہے ۔کہ اول اول مولوی سپیکر کے خلاف تھے ۔جب اس کی افادیت کا اندازہ ہو ا۔تو اس سے یوں چمٹے ۔کہ جیسے یہ ارکان ِ اسلام میں سے ہو۔ خادم حسین مجاہد کہتے ہیں ۔کہ دیہاتوں میں عوام کی اکثریت تو جاہل ہوتی ہی ہے ۔ان کے مزید پڑھیں

جادو کا فار مولہ نمبر4

مرکز تعلیم بالغاں کے ایک طالب علم کا پٹرولیم کی مصنوعات کا کاروبار کر تا تھا ۔جو گذشتہ چوبیس سال سے بڑی نیک نامی سے چل رہا تھا ۔جنگ عظیم کے دوران انہیں ہدایات ملیں کہ صرف ان حضرات کے پاس پٹرول فروخت کیا جائے ۔جن کے پاس سرکاری کو پن ہوں ۔یہ سلسلہ چل مزید پڑھیں

جادوکافارمولا نمبر 3

زندگی ہرلمحے اورہرگھنٹے کے ریشے میں موجود ہوتی ہے اس سبق نے مالی اور جسمانی طورپر تباہ حال ایڈورڈ ایونزکوایک مشہورتجارتی کمپنی کاسربراہ بناکرچھوڑا،آج کمپنی کے علاوہ ایک طیارہ گاہ بھی اس کے نام سے مشہورہے ۔ ایڈورڈ آنجہانی اس قدرمفلس تھا،کہ پیٹ کادوزخ بھرنے کے لئے اخبارفروشی کرناپڑی شادی ہوئی توکنبے کاباراس پر آپڑا،جواس مزید پڑھیں

جادو کا فارمولا نمبر 2

مسز ای ، کے شیلڈ جو 518کورٹ سٹریڑ نا ممپگن میں مقیم مسرت وشاد مان ازواجی زندگی کے دن گزار رہی تھی ۔ ان پر اچا نک بلا ٹو ٹ پڑی ، 1927ء میں ان کے شو ہر کا انتقال ہو چکا تھا ،وہ شادی سے قبل دیہی اسکول میں جا کر کتب فروشی کا مزید پڑھیں

جادوکافارمولا نمبر 1

یہ 1871ء کی ایک سچی داستان ہے ۔جب مانٹریال جنرل ہسپتال کے ایک گوشے میں طبی کالج کاایک طالب علم اپنے دماغ میں ہزاروں وسوسے ،پریشانیاں اورتفکرات لئے نہ صرف اپنے لئے بلکہ ملنے جلنے والوں کے لئے بھی اضطراب کا با عث تھا،وہ بری طرح بڑبڑا رہاتھا،آخری امتحان کیسے پاس ہوگا،وہ کہاں جائے گاکون مزید پڑھیں

خوبصورت اشعار ملاحظہ فرمائیں۔

میرے ہاتھ میں قلم ۔میرے ذہن میں اُجالا مجھے کیا دبائے گا ۔ کوئی طاقتوں کا پالا مجھے فکر اَ منِ عالم ۔تجھے اپنی زات کا غم توغروب ہو ر ہا ہےَ میں طلوع ہونے والا معزز قارئین اگر اِن اشعار میں غور کریں ۔تو مجھے ان اشعار میں ملالہ یوسف زائی کا عکس نظر مزید پڑھیں