یہ لڑ کی کون ہے .

یہ وہ لڑکی ہے جو ملالہ ےوسف زائی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں ملالہ یوسف زائی کا کردار آدا کرے گی ملالہ پر 9 اکتوبر 2012 میں اسکول سے گھر واپسی پر قاتلانہ حملہ ہوا اور سر میں گولی لگنے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی تھیں جنہیں علاج کے لیے مزید پڑھیں

کلثوم نواز کو آج ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائےگا

ندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ان کی والدہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔ طبیعت سنبھل جانے کے بعد ان کی والدہ مزید پڑھیں

ًًمحرم کے جلوس بند ہونا چا ہیے یا روزگار زندگی

معزز قارئین سوچنے کی بات ہے کہ محرم میں جلوس بند ہونے چاہیے یابازار بند ہونا چاہیے کیا قرآن پاک جو اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس میں آپ کو حج کے علاوہ کہیں ایسے جلوس کا زکر کہیں پاتے ہیں۔آج میں صرف کراچیاور لاہور کے حوالے سے بات کرنے کے موڈ میں ہوں۔کہ مزید پڑھیں

ٹیکنا لوجی کا ماہر انجینیر دہشت گرد نکلا

معزز قارئین ابھی ابھی بنوں تین دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کی بھی خبر میڈیا پر آرہی ہے۔مگر اس کے ساتھ دوسری بڑی خبربہت ہی بُری ہے ۔اوربڑی ہی اہمیت کی حامل ہے .وہ یہ ہے کہ بڑے ہی افسوس کی بات ہے ۔کہ پڑھے لکھے لوگ ہشت گردی میں ملوث پائے جارہے ہیں ۔ مزید پڑھیں

گوگل کو سالگرہ مبارک ہو

گوگل آج اپنی19ویں سالگرہ منا رہا ہے۔سالگرہ کو منفرد طریقے سے ڈارفین کے ساتھ منانے کے لئے گوگل نے نیا ڈوڈل جاری کیا ہے جس میں سرپرائز اسپنر شامل ہے جس میں مختلف دلچسپ گیمز رکھے گئے ہیں۔ ہر بار اسپنر کو گھمانے پر گوگل کی جانب سے نیا گیم مفت پیش کیا جاتا ہے۔گوگل مزید پڑھیں

ریڈ کارپٹ کے بعد فلاورکارپٹ

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں 1975 سے منفرد روایت چلی آرہی ہے جس کے تحت رنگا رنگ بگونیا پھولوں سے قالین تیار کیا جاتا ہے اور اس بار پھر 20 ویں مرتبہ ایک لاکھ پھولوں سے تیار کردہ اس قالین کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ بگونیا پھولوں سے تیار کردہ قالین برسلز مزید پڑھیں

کلثوم نواز ایمرجنسی منتقل ہو گئیں

بیگم کلثوم نواز کی گزشتہ روز طبیعت بگڑ گئی تھی اور ان کی حالت زیادہ خراب ہونے پر انہیں لندن کے پرنس گریس اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں ایمرجنسی میں منتقل کیا۔ بیگم کلثوم نواز کو ڈاکٹروں نے کینسر تشخیص کیا ہے اور ان کا علاج لندن میں جاری ہے جہاں ان مزید پڑھیں

ہم اللہ تعالیٰ کی پارٹی ہیں یا شیطان کی پارٹی ہیں.

یہ مواد اس ویب سائیٹ سے لیا گیا ۔ www.whatisquranpak.com خواتین و حضرات: اب میں آپ کے سامنے جن آیات کا ترجمہ پیش کرنا چاھتی ہوں۔ان آیات میں اللہ تعالیٰ نے دو طرح کے لوگ دکھائے ہیں ۔ایک قسم اُن لوگوں کی ہے۔جو شیطان کی پارٹی کے لوگ ہیں۔اور دوسری قسم اُن لوگوں کی ہے۔جو مزید پڑھیں

احتساب اور حساب

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمار احساب ہو رہا ہے ، تمام سوالوں کا جواب دیں گے، احتساب سے گھبرانے والے نہیں احتساب عدالت میں پیش ہو کر صفائی پیش کریں گے،یہ کس قسم کا احتساب ہو رہا ہے کہ فیصلہ بھی اسی جج نے دیا اور نگران بھی خود مزید پڑھیں

احتساب اور نواز شریف

ساابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، تبدیلی کے لئے چیلنج دینا اور اس کی قیمت چکانا جرات اور بہادری کا مزید پڑھیں