لندن سے پاکستان پہنچنے پر نواز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے قریبی ذرائع نے چوہدری نثار اور سابق وزیر اعظم نوازشریف کے درمیان ہونے والی ملاقات کو انتہائی خوشگوارقرار دیتے ہوئے گلے شکوئوں کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں اور کہا کہ ملاقات میں بیگم کلثوم نواز کی بیماری ، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور نیب ریفرنسز مزید پڑھیں

توحید کے بغیر جنت نہیں مل سکتی

علم پڑھیا ں اشرف نہ ہون جہڑے ہون اصل کمینے پیتل کدی نئیں سونا ہوندا بھاویں جُڑئیے لعل نگینے شوم تھیں کدی نئیں صدقہ ہوندا پاویں ہون لکھ خزینے بھلیابھاج توحید نئیں جنت ملدی بھاویں مریے وچ مدینے معزز قارئین بابا بھلے شاہ کہتا ہے ۔ کہ علم کی کتابیں پڑھنے سے کمینے لوگ شریف مزید پڑھیں

ما ں

پرکیا لگ گئے ۔کہ گھونسلے سے اُڑ گئے وہ پھر اکیلی رہ گئی ۔بچوں کو پال کر تشریح اس شعر میں شاعرہر ماں کی دکھ بھری کہانی سنا رہا ہے۔درد سنا رہا ہے شاعر کہتا ہے ۔کہ ماں چاہے انسان کی ہو یا کسی پرندے کی ۔جب اس کے بچے بڑے ہوجاتے ہیں تو وہ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نواز شریف کا لندن سے فوری طور پر وطن واپسی کا فیصلہ

تازہ ترین اطلاعا ت کے مطابق نواز شریف پی آئی اے کی پرواز 786 کے ذریعے کل صبح 7 بجے وطن پہنچیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ فیصلہ آج لندن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کے دوران لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کلثوم نوازنے یاسمین راشد کے بعد کینسر کو بھی شکست دے دی

مریم نواز کااپنے ٹوئنٹر پیغام میں کہنا تھا کہ گزشتہ روز کے آپریشن کے بعد والدہ صحت یاب ہورہی ہیں۔ میری والدہ کیلیے دعاؤں پر اللہ تعا لیٰ آپ کو جزائے خیر دے۔ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں دوران علاج کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا علاج لندن کے مقامی مزید پڑھیں

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کا اعلان

فیس بک براعظم افریقہ کے دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو بذریعہ سیٹلائیٹ مفت انٹر نیٹ فراہم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے بار سلونامیں ہونے والی موبائل ورلڈٹو کانگریس کے دوران اعلان کیا کہ اس سلسلے میں ان کی کمپنی مزید پڑھیں

آنگ سان سوچی نے ہجرت کرنے والوں کوواپس بلا لیا

میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کو میانمار واپس لانے کے لیے ان کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کو تیار ہے۔ ان کی حکومت انسانی حقوق کی تمام خلاف ورزیوں اور غیر قانونی تشدد کی مذمت کرتی ہے، جرمن ریڈیو کے مزید پڑھیں

محبوب اور شیطان

آنکھوں میں جب کبھی تصویر آپ کی آتی ہے ۔ استغفار پڑھ لیتا ہوں طبعیت سنبھل جاتی ہے ۔ تشریح اس شعر میں شاعر کہتا ہے کہ جب ایک دن اُس کے محبوب نے اُسے شیطان کہا تو وہ سمجھ گیا۔کہ اُس اُس کا محبوب خود ایک شیطان ہے ۔کیونکہ پنجابی میں ایک قول ہے مزید پڑھیں

خود کش دھما کہ

.چمن میں پاک، افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب خود کش دھما کے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ کے قریب ہوا۔ پاک، افغان سرحد بند اورعلاقہ سیل کر دیا گیا ۔ ذرائع نے بتایا خودکش حملہ آورپیدل تھا۔ گاڑی کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا.

نتائج کی آمد کے بعد تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد نے الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکی تھیں کہ وہ ہاریں یا جیتیں؟ الیکشن کمیشن کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گی،پری پول ریگنگ پر 25 درخواست دائر کی تھیں مزید پڑھیں