معروف اینکر اقرار الحسن برما سے واپس آ گئے

معروف اینکر اقرار الحسن برما سے پاکستان واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مشہور و معروف اینکر اقرار الحسن کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک اور خصوصی ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔ پیغام میں اقرار الحسن نے بتایا ہے کہ وہ برما کے دورے کے بعد پاکستان واپس آگئے ہیں۔ وہ خیر مزید پڑھیں

ایپل کی جانب سے ایپل واچ متعارف

نئی ایپل واچ کو ایپل ہارٹ ٹریکر کا نام دیا جارہا ہے۔ اس میں آپریٹنگ سسٹم 4 کے ساتھ ساتھ دل اور جسم کی فٹنس سے متعلق آگاہ رکھنے والی ایپ بھی شامل ہے۔ ایپل نے ’ہارٹ ریٹ ایپ‘ کو اپڈیٹ کیا ہے تاکہ دل سے متعلق زیادہ سے زیادہ تفصیلات بتا سکے۔ یہ ایپ مزید پڑھیں

معروف ٹی وی اداکار افتخار قیصر انتقال کر گئے۔

پشاور… معروف ٹی وی اداکار افتخار قیصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں زیر علاج تھے۔ افتخار قیصر کو صحت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد وہ مسلسل ڈا ئلسز پر تھے۔واضح رہے کہ افتخار مزید پڑھیں

لیکشن کمیشن نے پولنگ اسٹیشنز مقرر وقت پر بند کر دیے

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ مریم نوازنےاین اے120 میں بہت اچھی مہم چلائی، لیکن کل سے انہیں شکایات آ رہی ہیں کہ این اے 120 سے لوگوں کو غائب کیا جا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ کلثوم نواز کا لندن میں ابھی علاج چل رہا مزید پڑھیں

یاسمین راشد کو پولنگ سٹیشن کے اندر جانے سے روک دیا گیا .

الیکشن کے حوالے سے عمران خان کا کہنا ہے کہ ووٹرز گھر سے نکلیں اور بلے پر مہر لگائیں ۔ حلقہ ایک سو بیس میں جگہ جگہ پی ٹی آئی کے کیمپس پر جوش و خروش کا سماں طاری رہا ، پولنگ ایجنٹس فتح اور بڑی تعداد میں ووٹرز کے گھروں سے نکلنے کیلئے پر مزید پڑھیں

مریم نواز نے عمران خان کو چلا ہوا کارتوس قرار دیا

لاہور: مریم نواز کہتی ہیں عمران خان کی حیثیت مہرے سے زیادہ کچھ نہیں اور و ہ چلا ہوا کاتوس ہے،عمران خان میدان میں نوازشریف سے ہار جاتے ہیں اور پھر باہر جاکر سازشیں کرتے ہیں ۔ لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حیثیت مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان آئے گی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کُھلتے چلے جارہے ہیں، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے نومبر میں ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی اور دیگر مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے مستقبل میں ارادے

اسلام آباد… تحریک انصاف کی سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ جلدملک گیر دورے کروں گی ۔تحریک انصاف میں نظریاتی لوگوں کو آ گے لائیں گے۔ جسٹس وجیہ سمیت ناراض رہنماوں اور نوجوان کارکنوں کو واپس پارٹی میں لاوں گی۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوں نے کہا کہ نیازی مزید پڑھیں

آخری اور فیصلہ کن میچ میں 33رنز سےپاکستان کی جیت

لاہور:آخری اور فیصلہ کن میچ میں 33رنز سے فتح حاصل کر کے ورلڈ الیون کے خلاف 3میچوں کی آزادی کپ سیریز پاکستان نے1- 2سے جیت لی۔احمد شہزاد کی بیٹنگ اور پاکستانی بولرز کی مجموعی اچھی کارکردگی نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔ احمد شہزاد کومین آف دی میچ اور بابر اعظم کو مزید پڑھیں

کوٹلی میں بہن نے سوتیلے بھائی سے شادی کر لی

: آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلی میں پیش آنے والے اس شرمناک واقعے میں بہن نے سوتیلے بھائی سے شادی کر لی ،10سال سے بہن بھائی جن کی ماں ایک اور باپ دو ہیں،کوٹلی پولیس نے ان کوگرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظفرآباد سے تعلق رکھنے والی مزید پڑھیں