مریم نواز نےخواتین کے بارے میں کہا

اہور…سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کے ساتھ خواتین کھڑی ہو جائیں اس لیڈر کو کوئی نہیں ہرا سکتا۔ گزشتہ 4 سال سے میرے والد کے خلاف صرف سازشیں ہی ہوئیں لیکن عوام نے احتساب کے نام پر انتقام کو مسترد کردیا۔ جمعہ کو لاہور میں خواتین کارکنوں سے مزید پڑھیں

طوا ئف

دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخو پورہ کے امیر محلے کی جامعہ مسجد سے ہیرا منڈی لاہور کی ایک پرانی مسجد میں کر دی۔ وجہ یہ تھی کہ میں نے قریبی علاقے کے ایک کونسلر کی مسجد کے لاوڈ سپیکر پے تعریف کرنے سے انکار کر دیا مزید پڑھیں

اُردو ادب اور ہم

معززقارئین جیسے جیسے ہم نیٹ کے زریعے دنیا سے جڑتے جارہے ہیں ۔دنیا سے بہت کچھ سیکھ بھی رہے ہیں مثلاً صحت کی طرف لوگوں نے توجہ دینا شروع کر دی ہے ۔جس کے لیے جم خانے بنائے جا رہے ہیں اس طرح لوگ اپنی صحت کی بقا کے لیے کوشاں ہیں یہ ایک بہت مزید پڑھیں

سجدے میں برا سوچنا

میرا اُس شہر عداوت میں بسیرا ہے جہاں لوگ سجدوں میں بھی لوگون کا برا سوچتے ہیں۔ تشریح اس شعر میں شاعرکہتا ہے کہ میں ایک ایسے بے ایمان شہر میں رہتا ہوں جہاں کے لوگ جب نماز پڑھتے ہیں اور سجدہ کرتے ہیں ۔ تو اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے کے بجائے کسی کے مزید پڑھیں

ورلڈ الیون کی آزادی کپ میں فتح

لاہور: ورلڈ الیون نے آزادی کپ کے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد7 وکٹ سے شکست دے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تاریخی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔احمد شہزاد اور فخر مزید پڑھیں

شعیب ملک ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی

پاکستان کے تجربہ کار آل راو¿نڈر شعیب ملک ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔اس سے پہلے یہ اعزازعمر اکمل کے پاس تھا۔ شعیب ملک نے ورلڈ الیون کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں 39 رنز کی اننگز کھیلی اور اس اننگز کے دوران ٹی20 کرکٹ میں مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے الزامات بے بنیاد قرار

قومی احتساب بیورو(نیب )نے عائشہ گلالئی کے خلاف کرپشن کے الزامات بے بنیاد قراردیتے ہوئے درخواست خارج کردی ۔پی ٹی آئی لکی مروت کے رہنماؤں نے درخواست دائر کی تھی ۔ تحریک انصاف کےلکی مروت سے تعلق رکھنے والے رہنما کلیم اللہ نے عائشہ گلالئی کے خلاف نیب پشاور میں درخواست دائر کی تھی، جس مزید پڑھیں

برما : سے بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 4 لاکھ ہوگئی

برما : میانمار سے بنگلہ دیش پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد 4 لاکھ ہوگئی ہے، میانمار کے بحران پرغور کے لئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق میانمار کی فوج اور بدھ انتہا پسندوں کے مظالم کا نشانہ بننے والے بے یارومددگار روہنگیا مسلمان بدترین حالت میں بنگلہ مزید پڑھیں

شیخ حسینہ واجد کا برمی رہنما آنگ سان سوچی کو خط

شیخ حسینہ واجد کا کہنا تھا کہ انہوں نے برمی رہنما آنگ سان سوچی کو ذاتی طور پر خط لکھا ہے جس میں اپیل کی ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو واپس لیں کیوں کہ وہ ان کے اپنے لوگ ہیں، ساتھ ہی انہوں نے روہنگیا جنگجوؤں کے کردار کی بھی مذمت کی۔ بی بی مزید پڑھیں

انگ سان سوچی سے نوبیل امن انعام کی واپسی کا مطا لبہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سیشن میں شرکت کرنی تھی لیکن اب ان کی پارٹی ترجمان نے بیان دیا ہے کہ آنگ سان سوچی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔واضح رہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مزید پڑھیں