سابق صدرحامد کرزئی کا امریکہ پر الزام

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں داعش کو اسلحہ فراہم کررہا ہے جب کہ جنگجو تنظیم داعش افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بھی استعمال کر رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکی انٹیلی جنس کی مزید پڑھیں

نظام عدل کو آزمائیں گے۔

لندن سے پاکستان روانگی کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ دامن صاف ہو تو سیاستدان کہیں جانے سے نہیں گھبراتے، آئین و قانون کے احترام میں وطن واپس جارہے ہیں اور احتساب عدالتوں کا سامنا کر کے نظام عدل کو آزمائیں گے۔ مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

درگاہ فتح پور میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22

جھل مگسی: درگاہ فتح پور میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی جب کہ تدفین اور نماز جنازہ کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے جھل مگسی میں درگاہ فتح پورکے داخلی دروازے پر گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت مزید پڑھیں

چھریوں سے وار کرنے والاپھر سے سر گرم

کراچی میں چھریوں سے وار کرنے والا پھر سے سر گرم ہو گیا ہے . شہر میں خواتین پر چھری سے حملہ کرنے کی وارداتوں میں ایک دم تیزی آگئی ہے اور ڈیڑھ گھنٹے میں 13 سالہ بچی سمیت 4 خواتین کو چھری کے وار سے زخمی کیا گیا ہے۔ جب کہ خواتین کو چھری مزید پڑھیں

چودھری نثار پر میڈیا کی گہری نظر

آج پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل سے خطاب کرنے پہنچے تو تمام لیگی رہنماؤں اور کارکنوں نے اٹھ کرنواز شریف کا استقبال کیا جبکہ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار بدستور بیٹھے رہے اور جب سابق وزیر اعظم خطاب کرنے کیلیے کھڑے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نہ سہی . پارٹی کا صدر ہی سہی .

سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں عوام فیصلہ کریں گے کہ اہل کون ہے اور نااہل کون اور امید ہے کہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بڑی کامیابی حاصل کرے گی۔ اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں پارٹی کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے بعد تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

محمد نواز شریف نے بلا مقابلہ پارٹی کے صدر کا عہدہ دوبارہ جیت لیا

محمد نواز شریف آئندہ چار سال کے لیےصدرمنتخب.. پاکستان مسلم لیگ (نواز) (پی ایم ایل این) کے پارٹی الیکشن میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے بلا مقابلہ پارٹی کے صدر کا عہدہ دوبارہ جیت لیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے اراکین اور سینیئر رہنماؤں سمیت کھچا کھچ بھرے کنونشن سنٹر میں نواز شریف مزید پڑھیں

اسم کسے کہتے ہیں

معزز قارئین اسم فارسی زبان کا لفظ ہے ۔جس کامطلب ہے ۔نام اگر کو ئی فارسی میں کہتا ہے ۔ اسم شما چیست یعنی تمھارا نام کیا ہے ۔دوسرا جواب دیتا ہے اِسمِ من علی است یعنی میرا نام علی ہے آپ نے دیکھا کہ دونوں جملوں میں اسم کا لفظ استعمال ہو اہے ۔جس مزید پڑھیں

یوم عاشور کے جلوسوں کا اختتام ہو گیا

کل شام ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس روایتی راستوں سے ہوتے ہوئے اختتام پذیر ہوگئے۔ جلوسوں کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے جب کہ مختلف شہروں میں جلوسوں کی ڈرون کیمروں اور ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی کی گئی۔ جلوسوں کی سی سی ٹی وی کیمروں مزید پڑھیں

نواز شریف نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت کے روبرو پیش

سابق وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور پولیس کے بجائے رینجرز نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر لندن فلیٹس، العزیزیہ اسٹیل ملز اور آف شور کمپنیوں سے متعلق 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں