نواز شریف نیب ریفرنسز میں احتساب عدالت کے روبرو پیش

سابق وزیراعظم کی پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں اور پولیس کے بجائے رینجرز نے سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر لندن فلیٹس، العزیزیہ اسٹیل ملز اور آف شور کمپنیوں سے متعلق 3 نیب ریفرنسز کی سماعت کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

یوم عاشور تمام تر حفاظتی اقدامات کے ساتھ جاری وساری

ملک بھر میں آج یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایاجارہا ہے جب کہ اس سلسلے میں سیکیورٹی کے پیش نظر مختلف شہروں میں موبائل فون سروس معطل اور ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور ان کے ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں عزاداری اور نوحہ مزید پڑھیں

تیز دھار آلے کا نشانہ خواتین

کراچی کچھ عرصہ سےلوگوں کے لیے دہشت زدہ واقعات کا علاقہ بنا ہوا ہے.جس کے لیےلوگ ایک جملہ بولتے ہیں.کہ بندہ جاتا ٹرین سے ہے اور آتا اخبار میں ہے . کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں گزشتہ پانچ روز سے خواتین پر تیز دھار آلے سے حملوں کی وارداتیں ہورہی ہیں جس میں 7 مزید پڑھیں