میرے پاس تیرے نام کی بلی ہے .

تیرا نام سرعام پکارنے کے لیے تیرے نام کی بلی پال رکھی ہے تشریح اس شعر میں شاعر اپنے دل میں چھپے خیال کے حد شات کے بارے میں کہتا ہے ۔ کہ چونکہ وہ محبوبہ کو پکارنے کی ہمت نہیں رکھتا۔لہذا اس نے محبوبہ کے نام کی بلی پال رکھی ہے ۔اس طرح وہ مزید پڑھیں

کیا دھماکے کرنے والوں کو بیوٹی کویئن یعنی حوریں ملیں گی.

مسجد لرز گئی تھی ۔دھماکوں کے شور سے حوروں کی آرزو نے کئی گھر جلا دیے تشریح اس شعر کے مطابق شاعرکہتا ہے ۔ کہ جن لوگوں کو ماڈرن لڑکیوں سے دنیا میں بہت نفرت ہوتی ہے ۔ اُنہیں حوروں سے بڑی محبت ہوتی ہے ۔حوروں کے لیے وہ مسجد جیسی جگہ کو بھی نہیں مزید پڑھیں

پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کا پہلے جوڑ اور پھر توڑ ؟

پی ایس پی اور ایم کیو ایم پاکستان کا پہلے جوڑ اور پھر توڑکا نیا ڈرامہ سامنے آگیا. دو روز قبل پی ایس پی کے چیرمین مصطفیٰ کمال اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے مشترکہ پریس کانفرنس کرکے ایم کیوایم پاکستان کا نام تبدیل کرنے اور پی ایس پی کے ساتھ ایک مزید پڑھیں

مشرق اور مغرب کا تضاد

امریکا کی ایک عدالت میں اس وقت جذباتی مناظر دیکھے گئے جب مسلمان باپ نے نوجوان بیٹے کے قتل کے سزا یافتہ مجرم کو معاف کردیا جس پر خاتون جج بھی اپنے آنسو پر قابو نہ رکھ سکیں۔ امریکا کی لیگزنگٹن کاؤنٹی کی ایک عدالت میں تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری ڈاکٹر عبدالمنیم مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی کی نظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں چین کے دورے پر ہیں.امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لیو آن سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی نواسی ارابیلا کشنر کی چینی زبان میں گائی ہوئی نظم کی ویڈیو دکھائی۔ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کی مزید پڑھیں

زمیں پہ بیٹھ کے ہم آسماں کا سوچتے ہیں

فیس بک پر ان اشعار کو میں نے پڑھا .مجھے بہت پسند آئے .آپ کو کیسے لگے.ضروربتانا…..ان اشعار میں میں ننےتھوڑی سی تبدیلی کی ہے.زرا بتایئں تبدیلی بہتر ہے یا ایویں ہے . زمیں پہ بیٹھ کے ہم آسماں کا سوچتے ہیں جہاں پہنچ نہیں سکتے، وہاں کا سوچتے ہیں جو اپنے آپ سے غافل مزید پڑھیں

ہیرا اکبرکون ہے .

ہیرا اکبرصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ طالبہ کو انٹرنیشنل چلڈرن پیس پرائز کے ایوارڈ کے لیے نامزد کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ ملالہ یوسفزئی کے بعد ہیرا اکبر دوسری پاکستانی طالبہ ہیں، جنہیں اس ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔ ہیرا اکبر اپنےعلاقے میں بچوں کے حقوق کے مزید پڑھیں

آج کا ناشتہ

میٹھا آملیٹ : اجزا: انڈے دو عدد، دودھ دو کھانےکےچمچ، چینی 4 کھانے کے چمچ، پسی سبز الائچی دو عدد ترکیب: انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ کردودھ ،چینی اورالائچی شامل کریں اورمزید پھینٹیں کہ چینی گھل جائے، نیم گرم تیل میں آہستہ آہستہ تلیں، گولڈن ہونے پرنوش فرمائیں اور ہاں چینی حل نہ ہوئی تو مزید پڑھیں

خوب صورتی کی بے دھڑک تعریف

محاورہ عربی زبان کا لفظ معلوم ہوتا ہے اس لئے کہ اس میں”محور” شامل ہے جس کے معنی ہیں مرکزی نقطہ فکر و عمل۔ جس کے گرد دائرے بنائے جاتے ہیں۔ یہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ محاورہ زبان کا مرکزی نقطہ ہوتا ہے یعنی وہ دائرہ جو مختصر ہونے کے باوجود اپنے گرد مزید پڑھیں