اللہ تعالیٰ نے مریم ّ کو دنیا بھر کی خواتین میں سے چن لیا ہے.

قرآن پاک میں اللہ تعالٰی کا ارشاد ہے :- سورۃ آلِ عمران: آیت نمبر 36-35​ إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا فَتَقَبَّلْ مِنِّي ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ﴿٣٥﴾ فَلَمَّا وَضَعَتْهَا قَالَتْ رَبِّ إِنِّي وَضَعْتُهَا أُنثَىٰ وَاللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا وَضَعَتْ وَلَيْسَ الذَّكَرُ كَالْأُنثَىٰ ۖ وَإِنِّي سَمَّيْتُهَا مَرْيَمَ وَإِنِّي أُعِيذُهَا مزید پڑھیں

آب و دانہ اُٹھ جانے کا کیا مطلب ہے.

ایک محاورہ ہے.آب و دانہ اُٹھ جانا برصغیر پاک وہند میں یہ محاورہ اُس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی مر جا تا ہے.یعنی اب اُس کی روٹی پانی ختم ہو چکی. آب، پانی۔ دانہ، کوئی بھی ایسی شے جو خوراک کے طور پر لی جائے۔ اور پرندے تو عام طور پر دانہ ہی لیتے مزید پڑھیں