یہ لڑ کی کون ہے .

یہ وہ لڑکی ہے جو ملالہ ےوسف زائی کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں ملالہ یوسف زائی کا کردار آدا کرے گی
ملالہ پر 9 اکتوبر 2012 میں اسکول سے گھر واپسی پر قاتلانہ حملہ ہوا اور سر میں گولی لگنے کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئی تھیں جنہیں علاج کے لیے بیرون ملک لے جایا گیا، حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی تھی۔یاد رہے کہ ان کے لیےطیارہ بھی برطانوی حکومت کی طرف سے بھیجا گیاتھا
ملالہ یوسف زئی لڑکیوں کی تعلیم کے لیے دنیا بھر میں پہچانے جانے والا نام بن گیا ہے۔
دنیا بھر میں ملالہ کی بچیوں کی تعلیم کے حوالے سے کوششوں کو نہ صرف سراہا گیا ہے بلکہ انہیں اسی جدوجہد کے سلسلے میں امن کا نوبل انعام بھی دیا گیا۔
بھارتی فلم انڈسٹری ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس کی ہدایت کاری کے فرائض امجد خان سر انجام د دیں گے.
فلم’’گل مکئی‘‘ میں ملالہ کا کردار ٹی وی اداکارہ ریم شیخ ادا کررہی ہیں جب کہ والدہ کے کردار میں اداکارہ دیویا دتا اور اتل کلکرنی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔
زرائع کا کہنا تھا کہ فلم ’’گل مکئی‘‘ کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے اور فلم ملالہ کی زندگی پر مبنی ہے۔
تصویر میں موجود لڑکیےیعنی ریم شیخ بھی اپنے والد کوبہت زیادہ پیار کرنےوالی ہے جیسا کہ ملالہ ےوسف زائی

اپنا تبصرہ بھیجیں