جادو کا فار مولہ نمبر4

مرکز تعلیم بالغاں کے ایک طالب علم کا پٹرولیم کی مصنوعات کا کاروبار کر تا تھا ۔جو گذشتہ چوبیس سال سے بڑی نیک نامی سے چل رہا تھا ۔جنگ عظیم کے دوران انہیں ہدایات ملیں کہ صرف ان حضرات کے پاس پٹرول فروخت کیا جائے ۔جن کے پاس سرکاری کو پن ہوں ۔یہ سلسلہ چل مزید پڑھیں

جادوکافارمولا نمبر 3

زندگی ہرلمحے اورہرگھنٹے کے ریشے میں موجود ہوتی ہے اس سبق نے مالی اور جسمانی طورپر تباہ حال ایڈورڈ ایونزکوایک مشہورتجارتی کمپنی کاسربراہ بناکرچھوڑا،آج کمپنی کے علاوہ ایک طیارہ گاہ بھی اس کے نام سے مشہورہے ۔ ایڈورڈ آنجہانی اس قدرمفلس تھا،کہ پیٹ کادوزخ بھرنے کے لئے اخبارفروشی کرناپڑی شادی ہوئی توکنبے کاباراس پر آپڑا،جواس مزید پڑھیں

جادو کا فارمولا نمبر 2

مسز ای ، کے شیلڈ جو 518کورٹ سٹریڑ نا ممپگن میں مقیم مسرت وشاد مان ازواجی زندگی کے دن گزار رہی تھی ۔ ان پر اچا نک بلا ٹو ٹ پڑی ، 1927ء میں ان کے شو ہر کا انتقال ہو چکا تھا ،وہ شادی سے قبل دیہی اسکول میں جا کر کتب فروشی کا مزید پڑھیں

جادوکافارمولا نمبر 1

یہ 1871ء کی ایک سچی داستان ہے ۔جب مانٹریال جنرل ہسپتال کے ایک گوشے میں طبی کالج کاایک طالب علم اپنے دماغ میں ہزاروں وسوسے ،پریشانیاں اورتفکرات لئے نہ صرف اپنے لئے بلکہ ملنے جلنے والوں کے لئے بھی اضطراب کا با عث تھا،وہ بری طرح بڑبڑا رہاتھا،آخری امتحان کیسے پاس ہوگا،وہ کہاں جائے گاکون مزید پڑھیں

خوف یا وہم کا تدارک کیسے ؟

راشدہ کے بیٹے کا بخار بتدریج اوپر کی طرف جا رہا تھا عین 104کے درجہ حرات پر راشدہ بے ہو ش ہو کر گر پڑی ، راشد ہ کو ہسپتال لے جا یا گیا وہ عا رضہ قلب کا شکار ہو گئی تھی ، پندرہ دن تک ہسپتال کے بیڈ پر پڑی رہی ، اس مزید پڑھیں

مصروفیت ، پریشا نی سے لڑنے کا طریقہ

ایک میاں بیوی کاجوان لڑکاپرل ہاربرکی تباہی سے ایک دن پیشترفوج میں بھرتی ہواتھا۔اس واقعہ نے خاتون مذکورہ کی نیند اُڑادی ۔انہیں اپنے لڑکے کاغم کھائے جاتاتھا۔وہ کہاں ہوگا۔کیاکام کررہاہوگا،کیااس پربم برس رہے ہوں گے ، وہ کون سی تکالیف سے دوچار ہوگا۔ آخر انہو ں نے غم غلط کرنے کے لئے اپنے آپ کو مزید پڑھیں

ا ضطراب کی کوئی وجہ ہوتی ہے

یہ واقعہ داستانِ عبرت کے طورپرپیش خدمت ہے ،ضروری نہیں کہ ہمارے اضطراب کی وجہ بھی کوئی ایسی ہو،لیکن اپنے اضطراب کوختم کرنے کے لئے اس واقعہ سے سبق حاصل کیاجاسکتاہے ۔ برڈ سال کہتاہے کہ یہ ان دنوں کی داستان ہے،جب میں ورجیناکے ملٹری کالج کا طالب علم تھا،گومیں ایک ذہین نوجوان تھا،اورکالج کے مزید پڑھیں

برے حالات سے سجھوتہ کرنا

بن فور سٹارریاست جار جیا کا وزیر خارجہ ہے مگر دونوں ٹانگوں سے محروم ہونے کی وجہ سے پہیوں والی کرسی پر دفتر آتا ہے ،اجلاس منعقد کر تا ہے ،اور ضرورت پڑنے پر اسی حالت میں عوام سے خطاب کر تا ہے ،ایک دن اس سے کسی نے پوچھا کہ آپ ٹانگیں ضائع ہو مزید پڑھیں

کمتر زندگی سے موازنہ

ایڈی رکن بیکر اُن خوش قسمت انسانوں میں سے تھا۔جوبحرالکاہل میں اکیس دن معمولی سی کشتی میں تڑپتے رہے۔اورآخر چنددنوں میں تومیٹھے پانی کے ایک گھونٹ کوترس گئے ۔ایڈی رکن بیکرکی زندگی بچ گئی ۔لیکن اکیس دن کی زندگی کی تمام تکالیف اس کے ذہن پرنقش ہوگی۔ اس سے پوچھاگیا۔باقی ماندہ زندگی میں تمہیں کیامطلوب مزید پڑھیں

نیکی کردریا میں ڈال

ایک امیرکبیرشخص تھا،اُس نے اپنے 34 ملازمین کوفی کس ساڑھے تین سو ڈالربونس دیا،مگروہ حیران اورپریشان رہ گیا.جب ایک نے بھی اس کاشکریہ ادانہ کیا۔وہ ملازمین کے اس رویہ کودل ودماغ میں جگہ دے بیٹھا۔یہ خیال اس کے لئے سوہانِ روح بن گیا۔وہ اس قدردل برداشتہ ہواکہ ہرفرد کویہ واقعہ سناتا،ملازمین کاکیابگڑا ۔وہ اپنی رقم مزید پڑھیں