خسارہ روک اصول پرعمل کریں

امریکہ کے مشہورصدرابراہم لنکن کاعمل یہ تھاکہ جب ان کاکوئی سیاسی مخالف ان پرحملے بندکردیتا۔تووہ اس کی فائل کووہیں روک دیتے۔ اوراس بات سے بے پرواہ ہوجاتے۔ کہ زمانہ ماضی میں وہ ان پرکتنے سخت حملے کرتارہاہے۔ گویاخسارہ روک اصول لگاکرایک پریشانی ختم کردیتے ۔ اس باب میں اگلاقصہ ہے کہ میرے چچاکسان تھے ۔ان مزید پڑھیں

شیرآیا کی رَٹ چھوڑدیں

سی ،آئی ،بلیک وڈکہتے ہیں،کہ میں نے اپنی زندگی کے چالیس سال مسرت وشادمانی میں گزارے ۔میں اچھاکھاتاپیتااورصاحب جائیداد انسان تھا،اللہ پاک نے مجھے تین بچوں سے نوازہ تھا، دولڑکے جوان ہوچکے تھے اورتیسری لڑکی جس نے میٹرک کاامتحان پاس کیاتھا،میں اسے کالج میں داخلہ دلوانے والاتھاکہ امریکہ دوسری جنگ عظیم میں کودپڑا، اورمیرے لیے مزید پڑھیں

مصروفیت پریشانی سے لڑنے کا طریقہ

مرکز تعلیم بالغاں کے ایک شاگر د کی سچی داستان پیش خدمت ہے ۔ان کی پانچ سالہ خوبصورت بچی فوت ہوئی ،تو میاں بیوی کی دنیا اندھیر ہو گئی ،تفکرات نے آن پکڑا لیکن بہت جلد انہیں معلوم ہو گیا ،کہ قدرت انہیں ایک اور بچے سے نواز نا چاہتی ہے ۔،دس ماہ کے اندر مزید پڑھیں

لمبی زند گی کے راز

جا ن ڈی راک فیلر منہ میں سو نے کا چمچہ لے کر پیدا نہیں ہوا تھا اس کا بچپن اپنے خا ندان کے ہمراہ ایک زرعی فارم پر گزرا لیکن جوان ہو تے ہی اس نے نہ صرف کا روبار کو پیشے کے طور پر اپنا یا بلکہ یوں کہیے کہ وہ دو لت مزید پڑھیں

خوش رہیے

ریورنڈ ولیم وڈکہتاہے میں ایک عورت کودیکھنے جایاکرتاتھا۔اس کے کمرے میں ایک گلاب کاپودالگاہواتھا۔جودریچے میں رکھاہواتھا۔ایک دن میں نے دیکھاکہ پودے میں صرف ایک ہی پھول تھا۔اوراس کارخ روشنی کی طرف تھا۔جب میں نے اس کے متعلق پوچھاتو بیمارعورت نے مجھے بتایاکہ اس کی بیٹی نے کئی دفعہ اس کارخ اندھیرے کی طرف پھیرا،مگر ہردفعہ مزید پڑھیں

زند گی کیسے گزاری جا ئے

ڈو نے بڈر کہتے ہیں ، زندگی کیسے گزاری جا ئے ، اس کے متعلق جتنے منہ ہیں اتنی با تیں میری اپنی شخصیت ہے ۔ میں نے تعلیم حا صل کی ہے اور تجر بات سے دو چار ہوا ہوں ۔ میں نے زند گی گزارنے کے چند اصول قائم کیے ہیں میں دعویٰ مزید پڑھیں

خوش اورپرسکون رہنے کے لئے اقدامات

سیل ایف پارٹرج نے روزمرہ سکون کے لئے ایک لائحہ عمل بنایاتھا۔ ۱۔ صرف آج کے لئے مسرت وشادماں رہیں۔ابراہیم لنگن نے کہاتھاکہ مسرت وشادمانی کی مقداران کی ذہنی کوشش کے تناسب سے ہوتی ہے،مسرت اورشادمانی ذہین کے اندرموجودہوتی ہے اورخارجی عوامل سے بے نیازہوتی ہے ۔ ۲۔ آج میں درپیش حالات میں اپنے آپ مزید پڑھیں

’’اللہ کی یہی مرضی تھی‘‘

آرسی ،سی،بوڈلی کہتاہے کہ میں ایک ایساانگریزہوں جس نے سکول اورکالج کی زندگی پیرس میں گزاری ،فوجی تعلیم سنڈھیرسٹ سے حاصل کی۔پہلی جنگ عظیم کے دوران ہندوستان میں فوجی خدمات اداکیں۔اورپہاڑی اورنیم پہاڑی روح افزامناظراورقابلِدید عمارات سے لطف اندوزہوا۔میری رسائی مسٹرلائیڈجارج سابق وزیراعظم برطانیہ تک تھی۔لیکن جب زہنی پریشانیوں اورتفکرات نے آگھیراتومجھے یورپ کی کسی مزید پڑھیں

تلخ یا دوں کو بھلا کر آگے بڑھنا سیکھئے

ڈاکٹر برنیڈ وائن سائنس کے استاد تھے ،ایک دن کلاس اپنی نشستوں پر بیٹھی ہوئی تھی تو طلباء نے دیکھا ،کہ تجربہ کے سازو سامان کے بجائے دودھ کی بوتل رکھی تھی ۔طلباء نے کھسر پھسر کی کہ اس تجربہ گاہ میں دودھ کا کیا کام ،مسٹر برینڈ وائن نے بوتل کو اٹھا کر ہوا مزید پڑھیں