کیا کوئی ایسی دلیل ہے.کہ میں تجھے بھول سکوں.

کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کہ میں ٹوٹ کر ترے نقش آنکھ کی پتلیوں سے مٹا سکوں کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کی میں دل سے تیری عمر بھر کی رفاقتوں کو بھلا سکوں کوئی مجھ کو ایسی دلیل دے کی میں عمر بھر تیری یاد کا کوئی جشن ہی نا منا سکوں مزید پڑھیں

کچرے سے جو لاش ملی، وہ ھم سب کی بے حسی کی لاش ھے.

خبر میں کیوں تصویر فقط زینب کی ھے ؟ کچرے سے جو لاش ملی، ھم سب کی ھے یہ جُملہ کہنے والوں پر لعنت ھو صبر کریں، صاحب ! یہ مرضی رب کی ھے گُڑیا کھیلنے والی گُڑیا پر حملہ ؟ یہ تعلیم بتاؤ کس مذھب کی ھے ؟ چہروں پر تو آج ھی ظاھر مزید پڑھیں

نِکمّے جو کمانے لگ جائیں.تو پھر پریشانیاں ختم نہ ہوجائیں.

فیس بک پر پڑھے گئے اشعار پیش خدمت ہیں. یہ نظم ہے یا غزل ہے .فیصلہ آپ پر چھوڑا. ہم جو دیوار پہ تصویر بنانے لگ جائیں تتلیاں آ کے تِرے رنگ چُرانے لگ جائیں پھر نہ ہو مخملی تکیے کی ضرورت مجھ کو تیرے بازو جو کبھی میرے سرہانے لگ جائیں چاند تاروں میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

یہ سال بھی اداس رہا روٹھ کر گیا تجھ سے ملے بغیر دسمبر گذر گیا عُمرِ رَواں خزاں کی ہَوا سے بھی تیز تھی ہر لمحہ برگ زرد کی صورت بکھر گیا کب سے گِھرا ہُوا ہُوں بگولوں کے درمیاں صحرا بھی میرے گھر کے دروبام پر گیا دل میں چٹختے چٹختے وہموں کے بوجھ مزید پڑھیں

اِبن انشاء

پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی اجتناب، اجتناب، اجتناب انشاء جی اس کو مارے گئے ہیں کیوں پتھر؟ جس نے پھینکے گلاب انشاء جی درد ہی ہے وفا کا بدلہ کیا؟ کیا یہی ہے ثواب انشاء جی؟ ڈوبتا جا رہا ہے دل میرا کچھ تو کیجے جناب انشاء جی بن ترے دوسرا کوئی دیکھیں مزید پڑھیں

ناک کٹنا اور ناک اونچی کرنے کا کیا مطلب ہے .

ہمارےمعااشرے میں ناک کٹنے سے لوگ بہت ڈرتے ہیں . لوگوں نے ناک کا ٹنے کے اپنے اپنے اصول رکھے ہیں .اس ناک کا ڈائرکٹ تعلق بیٹٰیوں سے ہوتا ہے .بیٹا اگر اپنی پسند کی شادی کر لے .تو سےمعاف کیا جاسکتا ہے .اگر بیٹی کر لے تو ناک کٹ جاتی ہے .اور بیٹی کو مزید پڑھیں

اسد اللہ خان غالب

ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻣّﯿﺪ ﺑﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﻈﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﻣﻌﯿﻦ ﮬﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ؟ ﭘﮩﻠﮯ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ ﭘﮧ ﮨﻨﺴﯽ ﺍﺏ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺛﻮﺍﺏِ ﻃﺎﻋﺖ ﻭ ﺯﮨﺪ ﭘﺮ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍﺩﮬﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﯽ ﺑﺎﺕ ﺟﻮ ﭼﭗ ﮨﻮﮞ ﻭﺭﻧﮧ مزید پڑھیں

کہیں آپ اُلو تو نہیں

اُلو کا پٹھا کسے کہتے ہیں .. یا اپنا اُلّو سیدھا کرنا یعنی اپنا مطلب نکالنا اسی طرح کا ایک اور محاورہ ہے . ” الّو بنانا” یعنی دوسرے کو بے وقوف بنانا یہ عجیب و غریب محاورے ہیں. جس میں اُلّو کے حوالہ سے بات کی گئی اور معاشرے کے ایک بُرے رویّہ کو مزید پڑھیں

آب و دانہ اُٹھ جانے کا کیا مطلب ہے.

ایک محاورہ ہے.آب و دانہ اُٹھ جانا برصغیر پاک وہند میں یہ محاورہ اُس وقت بولا جاتا ہے جب کوئی مر جا تا ہے.یعنی اب اُس کی روٹی پانی ختم ہو چکی. آب، پانی۔ دانہ، کوئی بھی ایسی شے جو خوراک کے طور پر لی جائے۔ اور پرندے تو عام طور پر دانہ ہی لیتے مزید پڑھیں

خوب صورتی کی بے دھڑک تعریف

محاورہ عربی زبان کا لفظ معلوم ہوتا ہے اس لئے کہ اس میں”محور” شامل ہے جس کے معنی ہیں مرکزی نقطہ فکر و عمل۔ جس کے گرد دائرے بنائے جاتے ہیں۔ یہاں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ محاورہ زبان کا مرکزی نقطہ ہوتا ہے یعنی وہ دائرہ جو مختصر ہونے کے باوجود اپنے گرد مزید پڑھیں