ششی کپور کی وفات پر فلم انڈسٹری افسردہ .تعزیزتی پیغامات جاری

ششی کپور79 سال کی عمر میں چل بسے . جس کیوجہ بھارتی فلم انڈسٹری افسردہ ہے . ششی کپور طویل عرصے سے مختلف بیماریوں کے باعث علیل تھے اور چلنے پھرنے سے معذور تھے۔ اور وہیل چئیر پر مکمل انحصار تھا. ششی کپور کے انتقال پر بھارتی صدر اور وزیر اعظم، فلم انڈستری کے اداکاروں مزید پڑھیں

دھرنے کے آگے حکومت نے مونچھیں نیچے کر لیں ۔

اآخرکار دھرنے کے آگے حکومت نے مونچھیں نیچے کر لیں ۔ ملک میں ہر طرف آگ لگی ہوئی ہے ۔اس میں ایک اچھا قدم حکومت کی طرف سے حامد زاہد کے استعفٰی کا آیا ہے ۔جسے سن کر جان میں جان آئی ہے۔کہ شکر ہے کہ حکومت نے اپنی مونچھیں دھرنے کے آگے نیچے کر مزید پڑھیں

دھرنے والے بامقابلہ حکومت والے کیا کہتے ہیں.

دھرنےوالوں کی سخت پالیسی کی وجہ سے کیا ہمارا ملک کہیں خانہ جنگی کا شکار تو نہیں ہو جائےگا.اور اس کی ساری زمہ داری دھرنے والوں پر ہوگی .کیونکہ حکو مت تونرمی کے موقف پرقائم ہے . اسلام آباد میں گزشتہ 14 روز سے جاری دھرنا پر امن طور پر ختم کرانے کے لیے حکومت مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنےپر ایک نظر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے راولپنڈی-اسلام آباد کے سنگم فیض آباد انٹرچینج پر جاری مذہبی و سیاسی جماعت کا دھرنا ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ دوسری جانب ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے مذہبی جماعت کےسربراہ کو دھرنا ختم کرنےکے لیے خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا کہ اگر دھرنا ختم نہ کیا گیا توقانون کے مطابق مزید پڑھیں

ودیا بالن ششدر رہ گئیں.

بالی وڈ پر سمارٹ ادکاروں کا راج ہے مگر ان میں ایک ایسی اداکارہ بھی شامل ہیں جو بھاری بھرکم ہونے کے باوجود صف اول کی ادا کاروں میں شامل ہے جنہیں اپنے بھاری بھر کم وزن سے کوئی شکوہ نہیں مگر اےک بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کو اپنی نئی فلم ‘تمہاری سلو’ کی مزید پڑھیں

مشرق اور مغرب کا تضاد

امریکا کی ایک عدالت میں اس وقت جذباتی مناظر دیکھے گئے جب مسلمان باپ نے نوجوان بیٹے کے قتل کے سزا یافتہ مجرم کو معاف کردیا جس پر خاتون جج بھی اپنے آنسو پر قابو نہ رکھ سکیں۔ امریکا کی لیگزنگٹن کاؤنٹی کی ایک عدالت میں تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے شہری ڈاکٹر عبدالمنیم مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نواسی کی نظم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں چین کے دورے پر ہیں.امریکی صدر نے چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لیو آن سے ملاقات کے دوران انہیں اپنی نواسی ارابیلا کشنر کی چینی زبان میں گائی ہوئی نظم کی ویڈیو دکھائی۔ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اور داماد جیرڈ کشنر کی مزید پڑھیں