ملزم مفتی عبدالقوی کا 4 روز ہ جسمانی ریمانڈ

مفتی عبدالقوی کے بارے میں تازہ ترین خبر سامنے آئی ہے.کہ ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں نامزد ملزم مفتی عبدالقوی کو 4 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملتان کی مقامی عدالت نے گزشتہ روز مفتی عبدالقوی کی ضمانت کی درخواست خارج کی تھی جس پر مفتی عبدالقوی عدالت سے مزید پڑھیں

خواتین کو تیز دھار آلے سے زخمی کرنے والا گرفتار

پولیس نےدعویٰ کیا ہے .کہ کراچی میں خواتین کو تیز دھار آلے سے نشانہ بنانے والے مبینہ ملزم وسیم کو گوجرانوالہ سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ایسٹ سلطان خواجہ کے مطابق خواتین پر حملوں میں ملوث ملزم کے دوست کی نشاندہی پر پنجاب اور کراچی پولیس نے گوجرانوالہ میں مشترکہ کارروائی کی مزید پڑھیں

عینک والا جن کی بل بتوڑی دنیائے فانی سے رخصت ہوگئیں۔

مشہور پاکستانی ڈرامے عینک والا جن میں بل بتوڑی کا کردار نبھانے والی خاتون اداکارہ نصرت آراء دنیائے فانی سے رخصت ہوگئیں۔ 90 کی دہائی میں سرکاری ٹی وی پر بچوں کے ڈرامہ سیریل ’عینک والا جن‘ نے خوب مقبولیت حاصل کی اور ایک ایک کرادر نے مداحوں کے دل میں ایسی جگہ بنائی کہ مزید پڑھیں

پاک فوج نے دہشت گردوں سے کینیڈین خاندان کو رہا کرا الیا

پاک فوج کا ایک ایسا کارنامہ جیسے سنہری حروفوں میں لکھا جائےگا.وہ یہ ہے کہ گزشتہ روز پاک فوج نے دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد کینیڈین خاندان کو رہا کرا الیا .زرائع کے مطابق کرم ایجنسی سے بازیاب کرائے گئے کینیڈین خاندان کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 سے برطانیہ کے مزید پڑھیں

داعش کی رکن سیلے جونز ہلا ک

برطانوی میڈیا کے مطابق سابق گلوکارہ سیلے جونز 2013 میں اپنے بیٹے کے ساتھ شام جا کر داعش میں شامل ہوگئی تھیں۔ امریکا نے شام اور عراق کے سرحدی علاقے میں برطانیہ کو مطلوب ”وائٹ ویڈو“ کے نام سے مشہور سیلے جونز کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا جس میں اس کے 12 سالہ بیٹے مزید پڑھیں

عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ اس سے قبل 15 ستمبر کو الیکشن کمیشن نے توہین عدالت کیس میں عمران خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا تاہم ان کی عدم پیشی پر الیکشن کمیشن نے ان کے قابل مزید پڑھیں

چھری مار بکرا کب چھری کے نیچے آ ئے گا.

چھری مارمجرم کی گرفتاری کے لیے گلستان جوہر اور گلشن اقبال میں سادہ لباس خواتین اور مرد اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے اور پولیس نے ملزم سے مشابہ چند نئے خاکے بھی جاری کئے ہیں۔ دوسری جانب چھری مار کی گرفتاری میں ناکامی نے گلستان جوہر کی خواتین کو گھروں تک محدود کردیا جس مزید پڑھیں

پی آئی اے کے گمشدہ طیارے کی کہانی سامنے آگئی.

قومی اسمبلی میں جے یو آئی (ف) کے ارکان نے توجہ دلاؤ نوٹس پیش کیا جس میں انکشاف کیا گیا کہ پی آئی اے کے گمشدہ طیارے کو مالٹا میں فلسطینیوں کے خلاف فلم میں استعمال کیا گیا۔ جے یو آئی (ف) کی رکن عالیہ کامران نے کہا کہ یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ فلسطینیوں مزید پڑھیں

مجھ سے شادی کرو گی

شادی کی پیشکش کے لیے جہاں پاکستان میں نوجوان ماں باپ خالہ چاچا اور ماماکا سہارا لیتے ہیں مگر مغربی دنیا میں انوکھیے طریقے سے شادی کی پیش کش کی گئی . ریکی ریاست کینساس کے شہر Bison سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی محبوبہ کو شادی کی پیشکش کرنے کے لیے سیکڑوں فٹ مزید پڑھیں

سابق صدرحامد کرزئی کا امریکہ پر الزام

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں داعش کو اسلحہ فراہم کررہا ہے جب کہ جنگجو تنظیم داعش افغانستان میں امریکی فوجی اڈے بھی استعمال کر رہی ہے۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران سابق افغان صدر حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ امریکی انٹیلی جنس کی مزید پڑھیں