شیخ حسینہ واجد کا برمی رہنما آنگ سان سوچی کو خط

شیخ حسینہ واجد کا کہنا تھا کہ انہوں نے برمی رہنما آنگ سان سوچی کو ذاتی طور پر خط لکھا ہے جس میں اپیل کی ہے کہ وہ پناہ گزینوں کو واپس لیں کیوں کہ وہ ان کے اپنے لوگ ہیں، ساتھ ہی انہوں نے روہنگیا جنگجوؤں کے کردار کی بھی مذمت کی۔ بی بی مزید پڑھیں

انگ سان سوچی سے نوبیل امن انعام کی واپسی کا مطا لبہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی کو نیو یارک میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سیشن میں شرکت کرنی تھی لیکن اب ان کی پارٹی ترجمان نے بیان دیا ہے کہ آنگ سان سوچی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گی۔واضح رہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں کو پاکستان میں پناہ دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست بیرسٹر سید محمد جاوید اقبال جعفری کی طرف سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیاہے کہ میانمامیں روہنگیا مسلمانوں کو جانوروں کی طرح ذبح کر کے ان کا قتل عام اور نسل کشی کی جا رہی ہے،روہنگیا مسلمان خواتین اور بچوں کو بداخلاقی کے بعد قتل کر کے بزرگوں اور مرد مسلمانوں مزید پڑھیں

گرمیت رام رحیم سنگھ پر ایک اور الزام

بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع سرسا میں قائم ’’ڈیرہ سچا سودا ‘‘ کے سربراہ گرمیت رام رحیم سنگھ کو ریپ کیس میں 20سال سزا ملنے کے بعد تہلکپ خیز انکشافات کا سلسلہ ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ،اب گرمیت رام کے ڈیرے کو 15سال قبل الوداع کہنے والی ایک خاتون منظر مزید پڑھیں

نوازشریف کے خلا ف فیصلہ کیسا ہے .

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عوام نے عمران خان کی سیاست کو مسترد کر دیا،لاہور میں ہونے والا پی ٹی آئی کا جلسہ اس بات کاواضح ثبوت ہے ،آدھے سے زیادہ کرسیاں تو خالی تھی ۔مخالفین کو ملک کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی ،اسی وجہ سے وہ مزید پڑھیں

دہشت گردی کی زد میں ہمارا کیا بنے گا

کراچی یونیورسٹی کی آرٹس فیکلٹی میں جمعے کی دوپہر کو کچھ اساتذہ دہشت گردی کے خلاف بینر لیے کھڑے نظر آئے، جن پر جہاں مقامی اور بین الاقوامی دہشت گردی کی مذمت تحریر تھی وہاں ’کراچی یونیورسٹی کو بدنام نہ کرو‘ کے بھی بینر موجود تھے۔ اساتذہ کی تنظیم کے رہنما شکیل فاروقی جذباتی انداز مزید پڑھیں

پاکستا نی ڈا کٹر رتھ فاؤ اور بھارتی مدر ٹریسا

اگر اللہ تعالیٰ نے بھارت کو ڈاکٹر مدر ٹریسا دی تھی تو پاکستان کو ڈاکٹر رتھ فاؤ دی تھی۔اگر چہ آج وہ ہم میں نہیں رہیں ۔مگر ان کا کام ہمیں ہر دور میں ان کی یاد دلاتارہے گا ۔ اگر بھارت میں بے یارومددگار وں کو گلے سے لگانے والی مدرٹریسا تھی تو پاکستان مزید پڑھیں

ایم این اے عائشہ گلالائی رضیہ سلطانہ بن گئیں ۔

تحریک انصاف کی باغی رکن عائشہ گلا لائی کی پارلیمینٹ میں دبنگ انٹری نے سب کو حیران کر دیا۔کیونکہ وہ قبائلی روایتی لباس میں تھیں ۔ اس منفرد انداز کو دیکھ کر سب دنگ رہ گئے ۔ اجلاس کے بعداُنہوں نے کہا کہ رضیہ سلطانہ بھی ایک خاتوں تھیں جنہوں نے مردوں کے معاشرے میں مزید پڑھیں

طاہرالقادری اور چھانگا ما نگا

معزز قارئین مرنے کا تو ایک دن مقررہے .مگر طاہرالقادری کے دھرنے کا کوئی وقت مقرر نہیں ہے .سردی ہو یا گرمی اس سے ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا.جیسے ہی انہیں ہوش اآتا ہے .دھرنے کا اعلان کرد یتے ہیں. جی ٹی روڈ پرقادری صاحب کا پتلی تماشہ شروع ہو چکا ہے ۔ جس مزید پڑھیں

کیا عجب با ت ہے .

60 سالہ عاطفہ کو سربیا کی دوسری بزرگ ترین خاتون کا اعزاز حاصل ہے جنہوں نے حال ہی میں عمر کے اس حصے میں صحت مند بچی کو جنم دیا۔ عاطفہ کے ہاں اولاد ہوئی تو اگلے ہی روز ان کے 68 سالہ شوہر سیرف نوکک انہیں یہ کہہ کر چھوڑ گئے کہ وہ نومولود مزید پڑھیں