پاکستان نے سری لنکا کو32 رنز سے ہرا دیا . بابر اعظم کی شاندارسنچری.

پاکستان کی جانب سے دیئے گئے220رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی ٹیم187رنزبنا سکی .،سری لنکا کے کپتان اپل تھارنگا 112 رنز بنائے. ان کے علاوہ،جیفری وینڈرسے22رنز بنا کر نمایاں رہے۔سری لنکا کے7بیٹسمین ڈبل فیگر میں داخل نہ ہو سکے اور بیٹنگ میں ناکام رہے۔ پاکستان کی جانب سے شاداب کبیر نےعمدہ بولنگ مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نومبر میں پاکستان آئے گی

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کے دروازے کُھلتے چلے جارہے ہیں، ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے نومبر میں ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیو کیمرون نے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے ہمراہ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ سیکیورٹی اور دیگر مزید پڑھیں

آخری اور فیصلہ کن میچ میں 33رنز سےپاکستان کی جیت

لاہور:آخری اور فیصلہ کن میچ میں 33رنز سے فتح حاصل کر کے ورلڈ الیون کے خلاف 3میچوں کی آزادی کپ سیریز پاکستان نے1- 2سے جیت لی۔احمد شہزاد کی بیٹنگ اور پاکستانی بولرز کی مجموعی اچھی کارکردگی نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ۔ احمد شہزاد کومین آف دی میچ اور بابر اعظم کو مزید پڑھیں

ورلڈ الیون کی آزادی کپ میں فتح

لاہور: ورلڈ الیون نے آزادی کپ کے دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد7 وکٹ سے شکست دے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تاریخی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔احمد شہزاد اور فخر مزید پڑھیں

پاکستان کی آزادی کپ میں پہلی فتح

لاہور کے تاریخی قذافی سٹیڈیم میں آزادی کپ کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ورلڈ الیون کو پاکستان نے 20 رنز سے ہرا دیا۔ اننگز کے اختتام تک ورلڈ الیون کی ٹیم اپنے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں پر 177 رنز بنا سکی۔ ورلڈ الیون کی جانب سے چار کھلاڑیوں نے 20 سے 30 مزید پڑھیں

فاسٹ بولر محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائیش

ومی کرکٹ ٹیم کےفاسٹ بولر محمد عامر کے گھر بیٹی کی پیدائیش ہوئی ہے جس کی اطلاع انہوں نے ٹویٹر اکاونٹ کے ذریعے اپنے تمام مداحوں کو دی۔وہ ان دنوں لندن میں اپنی بیوی کے ساتھ ہیں۔ امید ہے ورلڈ الیون سے حالیہ سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وہ ٹیم کو جائن کر مزید پڑھیں

ورلڈ الیون میں شامل پاکستانی نژاد ساﺅتھ افریقین باﺅلر عمران طاہر کیا کہتا ہے

عمران طاہر کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پوری دنیا میں فرسٹ کلاس کھیل کر آیا ہوں ،لیکن اپنے ہوم گراﺅنڈ میں کھیلنا کسی اعزاز سے کم نہیں۔اچھے مقصد کے لئے پاکستان آنے کی خوشی ہے ،دنیا کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم پاکستان آئی ہے۔دوسری جگہ کھیلتے وقت آپ احساسات مزید پڑھیں

دورہ ورلڈ الیون کا میلہ سجنے میں ایک دن باقی

آزادی کپ کیلئے قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں سڑکوں کی کارپٹنگ اور گراونڈ کی تزئین و آرائش کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ دورہ ورلڈ الیون میں عوام کا جوش وخروش عروج پر،پہلے میچ کے تمام ٹکٹ فروخت لاہور میں قذافی سٹیڈیم میں صفائی اور رنگ و روغن کا کام تو پہلے ہی مکمل ہو مزید پڑھیں